Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنا نیر مبین کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

دنا نیر مبین کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاوری گرل دنا نیر کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

پاوری گرل کی ایک ویڈیو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ کو پیلے رنگ کا جوڑا زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اس ویڈیو میں دنا نیر مبین پشتو گانے پر روایتی اتن رقص کر رہی ہیں جب کہ دیگر شوبز کی شخصیت بھی ان کی پیروی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

Advertisement

یہ ویڈیو پروڈیوسر عمر مختیار کی ڈھولکی کی تقریب کی ہے۔

اس تقریب کا اہتمام پروڈیوسرو فلمساز وجاہت روف اور ان کی اہلیہ شازیہ وجاہت کی جانب سے کیا گیا تھا۔

تقریب میں شوبز انڈسٹری کے کئی معروف اداکاروں اور شخصیات نے شرکت کی۔

واضھ رہے کہ اس ویڈیو کو اب تک 45 ہزار سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر