پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ عظمیٰ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور ان کے چاہنے والوں کی بھی کمی نہیں ہے۔
اداکارہ اکثر اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
حال ہی میں اداکارہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں انہوں نے سیاہ رنگ کی شرٹ اور اس کے اوپر کریم رنگ کی سلیو لیس شرٹ پہنی ہوئی ہے۔
تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے شدید غصے کا اظہارکیا گیا اور ناپسندیدگی کا اظہار کیا گیا۔
تصویر میں ادکارہ کو ہنستے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
اداکارہ عظمیٰ خان نے ’جوانی پھر نہیں آنی‘، ’تیری میری لو اسٹوری‘، ’وار‘ اور متعدد فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
