پاکستان کی معروف ماڈل فاطمہ طاہر اکثر سوشل میڈیا پر اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں اسی وجہ سے انہیں کئی بار تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
حال ہی میں معروف ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں سیاہ رنگ کا غیر مناسب لباس پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماڈل نے سیاہ رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور انہوں نے اپنے بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی تہلکہ مچ گیا اور صارفین کی جانب سے شدید تنقید دیکھنے کو ملی۔
کچھ سوشل میڈیا صارفین نے انہیں اچھے اور مناسب کپڑے پہننے کا مشورہ دیا جبکہ کچھ نے ان سے درخواست کی کہ وہ اپنے کلچر کا خیال کریں کیونکہ ہمارا کلچر اس طرح کے لباس کی اجازت ہرگز نہیں دیتا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
