
’ارطغرل غازی‘ میں گوکچی خاتون کا کردار اداکرنے والی معروف ترک اداکارہ برجو کراتلے اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس کے بعد انہیں کافی تنقید کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے گلابی رنگ کا غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور وہ سوئمنگ پول پر موجود ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ادکارہ کے اس انداز کو مداحوں کی جانب سے ناپسند کیا گیا اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔
کچھ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ آپ پر ارطغرل غازی والا لباس ہی اچھا لگتا ہے تو کچھ نے انہیں ایسا لباس سے گریز کرنے کا مشورہ دیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News