Advertisement
Advertisement
Advertisement

بپاشا باسو کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

Now Reading:

بپاشا باسو کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ بپاشا اور کرن سنگھ گروور بطورِ والدین اپنے نئے سفر کے لیے بہت پُرجوش ہیں اور یہ جوڑا جلد ہی اپنے نومولود بچے کو دُنیا میں خوش آمدید کہے گا۔

جوڑے کے قریبی ذرائع کے مطابق بپاشا اور کرن سنگھ بہت خوش ہیں اور پہلی بار والدین بننے پر بہت پُرجوش ہیں۔

Advertisement

قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ بپاشا اور کرن جلد ہی یہ خوشخبری اپنے دوستوں، خاندان اور مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کریں گے جبکہ رواں سال مارچ میں اداکارہ کے حاملہ ہونے کی افواہیں گردش کرنے لگی تھیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ بپاشا اور کرن سنگھ گروور کی ملاقات بھوشن پٹیل کی 2015 کی ہارر فلم الون کے سیٹ پر ہوئی تھی اور اپریل 2016 میں دونوں اداکاروں نے شادی کرلی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر