پاکستان کی نامور اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویو میں حرا مانی کو پیلے رنگ کی ساڑھی میں بارش انجوائے کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
اس سے قبل حرا مانی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی جس میں اداکارہ نے ساڑھی پہنی ہوئی تھی اور چائے کی چسکیاں لے رہی تھیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ بالی وڈ کے گانےماہیا میرے ماہی سے لطف اندوز ہو رہی تھیں اور ساتھ ہی ساتھ گنگنا بھی رہی تھیں۔
ویڈیو وائرل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جا رہا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ حرا مانی انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
