
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ یمنیٰ زیدی اکثر اپنے مداحوں کے لئے سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
حال ہی میں سوشل میڈیاپر اداکارہ کی ویک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہیں بینکوک میں موج مستیاں کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے کہ جہاں وہ اپنی چھٹیاں گزار رہی ہیں۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں کے پہلے حصے میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکاری ’موٹر سائکل‘ پر گھوم رہی ہیں جبکہ ویڈیو کے دوسرے حصے میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ مارکیٹ میں کھانے پینے کی کچھ اشیاء خرید رہی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔
کسی نے ان کی ویڈیو کی تعریف کی تو کسی نے ان کے لئے دعا کی کہ ’آپ کا سفر سلامت ہو‘ اور جلدی سے واپس آئیں۔
واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ’عشق لا‘، ’پیار کے صدقے‘، ’صنف آہن‘، ’پری زاد‘ اور کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News