پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ثناء جاوید سوشل میڈیا پر اکثر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنے مداحوں کے لئے نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سیاہ لباس میں کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ثناء جاوید نے سیاہ ٹی شرٹ،سیاہ جینز اور سیاہ کوٹ پہنا ہوا ہے جبکہ انہوں نے اپنے بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی مداحوں کو خوب پسند آئی۔
کچھ سوشل میڈیا صارفین کو ان کا یہ انداز بے حد پسند آیا جبکہ کچھ کو ان کا لباس بہت پسند آیا۔
واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ’رومیو ویڈز ہیر‘، ’اے مشتِ خاک‘، ’خانی‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
