Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثناء عسکری کا شوٹنگ کے دوران جنات دیکھنے کا انکشاف؛ ویڈیو وائرل

Now Reading:

ثناء عسکری کا شوٹنگ کے دوران جنات دیکھنے کا انکشاف؛ ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ ثناء عسکری نے شوٹنگ کے دوران جنات دیکھنے کا انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ  نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں شرکت کی ۔

شو کے دوران ثناء عسکری نے بتایا کہ ایک ڈراؤنے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران انہوں نے سیٹ پر خوفناک اور عجیب و غریب حرکات محسوس کی تھیں۔

انہوں نے بتایا کہ سیٹ پر کبھی چیزیں گرتیں، کبھی دروازے کی گھنٹی بجتی لیکن باہر کوئی نہیں ہوتا تھا تو کبھی خوفناک شکلیں نظر آتی تھیں۔

Advertisement

اداکارہ نے بتایا کہ شوٹنگ کے دوران ایسا بھی ہوتا تھا کہ اجنبی لوگ نظر آتے تھے جس پر خوف سے بُرا حال ہو جاتا تھا، کچھ سمجھ ہی نہیں آتا تھا کہ کیا ہو رہا ہے اور اس کے پیچھے کون ہے، ان سب چیزوں کی وجہ سے کافی دن تک طبیعت بھی خراب رہی تھی۔

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر