Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار ہارون شاہد نے پاکستانی شوبز انڈسٹری کا غلیظ ترین سچ بے نقاب کردیا

Now Reading:

اداکار ہارون شاہد نے پاکستانی شوبز انڈسٹری کا غلیظ ترین سچ بے نقاب کردیا
Haroon Shahid

معروف اداکار و گلوکار ہارون شاہد نے پاکستانی شوبز انڈسٹری کا غلیظ ترین سچ بے نقاب کردیا ہے۔

ہارون شاہد نے ٹوئٹر پر جاری پیغامات کے ایک سلسلے میں کچھ لوگوں کی حقیقت بیان کرتے ہوئے لکھا، افسوس کی بات یہ ہے کہ ہماری صنعت میں کچھ “سستے” ایسے ہیں جو سمجھتے ہیں کہ وہ ذاتی تفصیلات کہ وہ کس کے ساتھ تعلقات میں ہیں یا وہ کیسے جنسی جانور ہیں،  بتا کر مجھ سے دوستی کر سکیں گے، کیونکہ ان کا خیال ہے کہ میں ان سب چیزوں کو اچھا سمجھتا ہوں۔

ہارون شاہد نے مزید سخت الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے لکھا، ایسے لوگوں کے لیے بہترین جواب ہے کہ مجھے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

ہارون شاہد نے طنزیہ انداز میں لکھا، عجیب لوگ ہیں، آپ کو دو دفع بھی ٹی وی پر نہیں دیکھا اورآپ کی اندرونی کہانیاں زیادہ تر آپ کی ذہنی اخترا معلوم ہوتی ہیں۔

Advertisement

ایک مداح نے اُن سے سوال کیا کہ کیا پاکستانی انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ موجود ہیں۔

جس پر ہارون نے جواب دیا کہ، مجھے اس کا علم نہیں اور نہ ہی میں جاننا چاہتا ہوں اور آپ کو بھی اس بارے میں سوچنے کی ضرورت  نہیں ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر