Advertisement
Advertisement
Advertisement

کبریٰ خان کے کپڑوں کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

Now Reading:

کبریٰ خان کے کپڑوں کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

پاکستان کی مشہور ادکارہ کبریٰ خان  سوشل میڈیا پر اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن آج ہم آپ کو بتائیں گے اس بار اداکارہ نے جو کپڑے پہنے ہیں اس کی قیمت کتنی ہے۔

Kubra Khan Wears an Expensive Dress For Promotion Look

حال ہی میں اداکارہ کی چند تصاویر وائرل ہوئیں جس میں انہوں نے انتہائی خوبصورت کپڑے پہنے ہوئے  ہیں۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  اداکارہ نے گرے رنگ کا خوبصورت لباس پہنا ہے،قمیض کا اگلا حصہ بہت زیادہ دیدہ زیب ہے اور لباس کا دوپٹہ ایک بھاری بارڈر کے ساتھ خوبصورت پتھروں کے چٹوں سے پوری طرح سجا ہوا ہے۔

Kubra Khan Wears an Expensive Dress For Promotion Look

Advertisement

Kubra Khan Wears an Expensive Dress For Promotion Look

اداکارہ نے جو لباس زیب تن کیا ہوا ہے وہ پاکستانی ڈیزائنر حسین ریہر  کا ہے جس کی قیمت 99 ہزار روپے ہے۔

Kubra Khan Wears an Expensive Dress For Promotion Look

Kubra Khan Wears an Expensive Dress For Promotion Look

دوسری جانب اداکارہ کبریٰ خان اس وقت اپنی آنے والی نئی فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں۔

اس فلم میں ادکار’ہمایوں سعید‘، ادکارہ’مہوش حیات‘ بھی جلوہ گر ہوں گی۔

Advertisement

London Nahi Jaunga' trailer is finally out! - Daily Times

یہ فلم عید الضحٰی کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

کبریٰ خان نے اپنی اداکاری کا آغاز  فلم’نامعلوم افراد‘ سے کیا،اس کے علاوہ انہوں نے ڈرامہ سیریل’سنگ مر مر‘، ’الف اللہ اور انسان‘، ’ہم کہاں کے سچے تھے‘ اور کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Kubra Khan Age, Dramas, Sister, Family & Biography

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر