Advertisement
Advertisement
Advertisement

صباء قمر کی انوکھے لباس میں تصویر وائرل

Now Reading:

صباء قمر کی انوکھے لباس میں تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ صباء قمر اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں ادکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر  شیئر کی جس میں انہیں ملٹی کلر ٹاپ اور وائٹ ٹراؤزر میں دیکھا جاسکتا ہے۔

شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں ادکارہ نے لکھا کہ مجھے لگتا ہے کہ ہم سب کو تمام رنگوں میں خواب دیکھنے کے قابل ہونے کی ضرورت ہے۔

تصویر کو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

Advertisement

صباء قمر نے ڈرامہ سیریل ’چیخ‘، ’باغی‘، ’بے شرم‘، ’سنگت‘ اور کئی ڈراموں میں ادکاری کے جوہرد کھائے۔

Saba Qamar will begin shooting for Ghabrana Nahi Hai in April

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر