Advertisement
Advertisement
Advertisement

نامور اداکارہ ماہرہ خان ہمایوں سعید کی فین نکلیں

Now Reading:

نامور اداکارہ ماہرہ خان ہمایوں سعید کی فین نکلیں

پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان اور اداکار فہد مصطفیٰ اپنی آنے والی فلم ’قائداعظم زندہ با‘د کی پروموشن کے موقع پر ’مسٹر فنی بونز‘ احمد علی بٹ کے ساتھ اپنی حالیہ وائرل ویڈیو کی وجہ سے دل جیت رہے ہیں۔

Ahmad Ali Butt Reveals His Weight Loss Transformation Secrets

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ احمد علی بٹ مزاحیہ انداز میں کہتے ہیں کہ ’ ہمارے ساتھ بہت بڑے اداکار ’احمد علی بٹ‘ موجود ہیں جس کے بعد وہ  کیمرے کا رخ فہد مصطفٰی کی طرف کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ان کے فین، جس پر اداکار نے کہا کہ ’میرا نام ہمایوں سعید‘ہے۔

جس کے بعد احمد علی بٹ کیمرے کا رخ ماہرہ خان کی طرف کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اور ان کی فین(ہمایوں سعید) جس پر اداکارہ نے منفرد انداز میں کہا کہ ’ماہرہ خان‘۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

واضح رہے کہ نبیل قریشی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’ قائداعظم زندہ باد‘ پہلے 2021 میں ریلیز ہونے والی تھی لیکن کورونا صورتحال کی وجہ سے نہ ہوسکی۔

Quaid-e-Azam Zindabad | Official Trailer | Fahad Mustafa | Mahira Khan |  Eid ul Azha 2022 - YouTube

Advertisement

آنے والی فلم ایک ایکشن کامیڈی ہے جو ایک بدنام پولیس اہلکار کی کہانی پر مبنی ہے، جس کا کردار فہد مصطفیٰ نے ادا کیا ہے۔

فلم عید الضحٰی کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر