Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار ارجن کپور ناقدین کے مشکور ہو گئے

Now Reading:

اداکار ارجن کپور ناقدین کے مشکور ہو گئے
ارجن کپور

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور ناقدین کے مشکور ہوگئے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حال ہی میں اپنی نئی فلم ایک ولن ریٹرنز کے ٹریلر کے بعد اداکار نے کچھ اہم باتیں بتائی۔

اداکار ارجن کپور  نے بتایا کہ وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے ہمیشہ تنقید کا شکار رہا۔

ناقدین کی وجہ سے وزن کم  کرنے میں بہت مدد مل ہیں اس ہی لیے نادین کا شکرگزار بھی ہوں۔

دوسری جانب اداکارہ کریتی سینن نے ارجن کپور کی آنے والی نئی فلم ایک ولن ریٹرنز کے ٹریلر پر ردے عمل دے دیا۔

Advertisement

 اداکارہ کریتی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شئیر کی  جس میں انہوں نے لکھا کہ حال ہی میں لانچ ہونے والے ایک ولن ریٹرنز کے ٹریلر کی کامیابی سےبہت خوش ہوں ۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کریتی جانب سے شئیر کی جانے والی پوسٹ کی کیپشن کے ساتھ اداکارہ  نے مختلف ایموجیز اور ہیش ٹیگ بھی استعمال کیے ہیں۔

کریتی نے اپنے کیپشن میں شردھا کپور اور سدھارتھ ملہوترا کے کرداروں کا تذکرہ کیا ساتھ ہی ادکارہ کریتی نے اس پوسٹ کو فلم کے اداکاروں اور میکرز کو بھی ٹیگ کیا ہے۔

گزشتہ دنوں رلیز ہونے والے ٹریلر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

تاہم فلم ایک ولن ریٹرنز کے ٹریلر کی کامیابی پر مداحوں اور مشہور شخصیات کی جانب سے محبت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

گزشتہ دنوں اداکار ارجن کپور کی آنے والی نئی فلم’ایک ولن ریٹرنز‘ کا ٹیزر جاری کیا گیا تھا جس پر ان کی گرل فرینڈ ملائکہ اروڑا کا دلچسپ ردعمل دیا تھا۔

Advertisement

اداکار ارجن کپور نے فلم کا ٹیزر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا تھا جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا تھا کہ ’ہیرو،ہیروئن کا زمانہ گیا اب یہ ولن کا وقت ہے‘۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Arjun Kapoor (@arjunkapoor)

Advertisement

ایک اور پوسٹ میں انہوں نے لکھا تھا کہ ’ہیرو یا ہیروئن کا تو پتا نہیں،لیکن ولن ضرور ہے اس کہانی میں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Arjun Kapoor (@arjunkapoor)

Advertisement

ڈیواملائکہ نے فلم کا پوسٹر اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے انتہائی حیرانگی کا اظہار کیا اور لکھا تھا ’اف ‘۔

اس فلم میں جان ابراہم، دیشا پٹانی، ارجن کپور اور تارا ستاریا بھی  جلوہ گر ہوں گی۔

’ایک ولن ریٹرنز‘29 جولائی کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی جس کا  مداح بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

اس فلم کو ایکتا کپور کی بالاجی موشن پکچرز اور بھوشن کمار کی ٹی سیریز  کے بینر تلے ریلیز کی جائے گی۔

واضح رہے کہ 2014 میں ریلیز کی گئی فلم’ایک ولن‘ کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر