Advertisement
Advertisement
Advertisement

تصویر میں نظر آنے والی یہ معصوم سی بچی آج کی کون سی مشہور اداکارہ ہے؟

Now Reading:

تصویر میں نظر آنے والی یہ معصوم سی بچی آج کی کون سی مشہور اداکارہ ہے؟

شوبز شخصیات اکثر سوشل میڈیا پر اپنے بچپن کی تصاویر پوسٹ کردیتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔

آج ہم ایک تصویر کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں جس میں معصوم نظر آنے والی بچی کو آپ کو پہچاننا ہے،تو کیا آپ نے پہچان لیا؟

اگر نہیں تو بتاتے ہیں کہ یہ وہی بچی ہے جنہوں نے بڑے ہوتے ہوتے اپنی اسمارٹنیس اور فٹنس سے خود کو مکمل طور پر بدل لیا لیکن کچھ نہیں بدلا تو وہ ان کی بڑی بڑی آنکھیں اور شرارتی مسکراہٹ ہے۔

چلیں ہم کچھ اشارے دیتے ہیں، ایک اشارہ تو یہ کہ ان کا تعلق بھارت سے ہے جبکہ دوسرا اشارہ کہ گزشتہ 3 دہائیوں سے یہ بالی ووڈ پر راج کررہی ہیں، ان کی شادی بھی مشہور اداکار سے ہوئی اور کنگ خان کے ساتھ ان کی جوڑی کافی مشہور ہے۔

Advertisement

تو کیا اب آپ پہچاننے میں کامیاب ہوئے؟

یہ بچی کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ کوئین کاجول ہیں، کاجول 5 اگست 1974 کو ممبئی میں پیدا ہوئیں اور 1999 میں ان کی شادی مشہور اداکار اجے دیوگن سے ہوئی تھی۔

اداکارہ نے بھارت کی فلم انڈسٹری کو کئی مشہور فلمیں دی ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر