Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہوش حیات کی نئی ویڈیو وائرل؛ اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں

Now Reading:

مہوش حیات کی نئی ویڈیو وائرل؛ اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

Advertisement

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو پیلے رنگ کے غیر مناسب لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

اس سے قبل اپنی فلم لندن نہیں جاؤں گی کی پروموشنز کے لیے ٹاک شو میں اپنی مہمان کی حیثیت سے شرکت کرنے والی مہوش حیات نے واضح کیا کہ مستقبل میں ان کے کیا پلانز ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

Advertisement

مہوش کا کہنا تھا کہ وہ ایک خودمختار خاتون ہیں اور یقینی طور پر انہوں نے اپنے کیریئر کو قائم کرنے کے لیے سخت محنت کی ہے لہٰذا ان کا مثالی لائف پارٹنر وہ ہوگا جو ان کے کام کی اہمیت کو سمجھے اور انہیں سمجھوتہ کرنے کو نہ کہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ اسے مجھے مزید بڑھنے میں مدد کرنی چاہئیے اور میری ترقی کو محدود نہیں کرنا چاہئیے۔

واضح رہے کہ ندیم بیگ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم لندن نہیں جاؤں گا میں ہمایوں سعید، مہوش حیات، گوہر رشید، کبریٰ خان، واسع چوہدری، صبا فیصل، آصف رضا میر، صبا حمید اور سلمان شاہد اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر