Advertisement
Advertisement
Advertisement

ساڑھی میں لپٹی صبا قمر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، تصاویر وائرل

Now Reading:

ساڑھی میں لپٹی صبا قمر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، تصاویر وائرل

صبا قمر نے اپنی آن اسکرین پرفارمنسز، خوبصورتی اور اسٹائل سے ہماری سانسوں میں طلاطم پیدا کر رکھا ہے۔

اپنی تازہ ترین ریلیزز، گھبرانا نہیں ہے اور کملی کی پروموشنز میں مصروف صبا نے اب ایک بار پھر ہماری دھڑکنوں کو بے ترتیب کرنے کے لیے کچھ تصاویر شئیر ہیں۔

ان تصاویر میں صبا کو ساڑھی میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے، جو ان کے حسن کو مزید دوام بخش رہی ہے۔

مداحوں کی جاب سے ان کے اس لُک کو بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل بھی کملی اداکار نے ساڑھی اور بلیزر کی غیر معمولی جوڑی کے ساتھ نیٹیزین کو دنگ کردیا تھا۔

زہرہ سرفراز کی اسٹائل کردہ ہاتھ سے پینٹ کی گئی، دو ٹن اور پھولوں والی آرگنزا ساڑھی رحمت اجمل کی تخلیق کردہ تھی۔

لباس کو چائے کے رنگ کے گلابی بلیزر کے ساتھ جوڑ کر کندھوں پر پیڈ کیا گیا تھا۔

Advertisement

لباس میں پھولوں کی بالیاں اور زاہد جیولرز کی روبی کی انگوٹھی تھی۔

اس خوبصورت لک کو ہیئر اسٹائلسٹ اور میک اپ آرٹسٹ مبشر بھٹی نے مکمل کیا۔

صبا کے حصن میں پیچھے کھنچے ہوئے لو بن اور نیوڈ میک اپ کے ساتھ خوبصورتی کی ایک تازہ پرت شامل کی گئی تھی۔ ان کے ہونٹ بلیزر کی طرح چائے کی گلابی لپ اسٹک میں ڈھکے ہوئے تھے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر