Advertisement
Advertisement
Advertisement

سائرہ یوسف نے شہریار منور کے ساتھ بولڈ فوٹوشوٹ کو ’حسین‘ قراردے دیا

Now Reading:

سائرہ یوسف نے شہریار منور کے ساتھ بولڈ فوٹوشوٹ کو ’حسین‘ قراردے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری میں بولڈ فوٹو شوٹ کا رجحان کافی عام ہو گیا ہے، عائشہ عمر اور شعیب ملک ہو، ماہرہ خان اور فواد خان، ہانیہ عامر اور فرحان سعید کے بعد  سائرہ یوسف اور شہریار منور  کا بھی بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہوا۔

حال ہی میں دونوں ادکار ایک ٹی وی شو کاحصہ بننے جس میں ادکار احسن خان نے ان سے سوال کیا کہ کچھ لوگوں نے آپ کی تصاویر کو خوب پسند کیا جبکہ کچھ لوگوں کی جانب سے ناپسندیدگی کا اظہار کیا گیا۔

اس سوال کے جواب میں اداکاہ نے کہا کہ ہر ایک کو اپنی رائے رکھنے کا حق ہے، جن لوگوں نے اسے پسند کیا، وہ شاید اس کے پیچھے کی تخلیقی صلاحیتوں کو سمجھ گئے تھے۔

انہوں نے کہا کوئی بات نہیں کہ اگر لوگوں کو شہریار منور کے ساتھ فوٹوشوٹ پسند نہیں آیا۔

اداکارہ سائرہ یوسف نے اس فوٹو شوٹ کو ’حسین قراردیا۔

Advertisement

ایک نظر دونوں ادکاراؤں کے بولڈ فوٹوشوٹ پر۔

Advertisement

واضح رہے کہ معروف ادکارہ نے ڈرامہ سیریل ’صنف آہن‘، ’چلے تھے ساتھ‘، ’میرا نصیب‘ اور کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر