شوبز شخصیات اکثر سوشل میڈیا پر اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کردیتی ہیں جنہیں پہچان پانا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔
آج ہم ایک اور تصویر لے کر آئے ہیں جس کو آپ نے پہچاننا ہے۔

مذکورہ تصوریر میں دیکھ کر بتائیں کہ اسکول کے یونیفارم میں یہ بچی کونسی مشہور شخصیت ہے؟
کیا آپ نے پہچان لیا؟ اگر نہیں تو ہم بتاتے ہیں کہ بیگ پہنے اسکول کارڈ لگائے یہ بچی بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ یمی گوتم ہیں جنہیں ان کے مداح بھی نہیں پہچان پائے ہوں گے۔

اداکارہ یمی گوتم بھارتی فلم انڈسٹری کا بڑا نام بن چکی ہیں اور بہت کم وقت میں انہوں نے مقبولیت حاصل کی ہے۔
اداکارہ نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس تصویر کو شئیر کیا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
