Advertisement
Advertisement
Advertisement

احمد علی بٹ کا اداکار رنویر سنگھ کے برہنہ فوٹو شوٹ پر مزاحیہ تبصرہ

Now Reading:

احمد علی بٹ کا اداکار رنویر سنگھ کے برہنہ فوٹو شوٹ پر مزاحیہ تبصرہ

پاکستان شوبزانڈسٹری کے ورسٹائل اداکار، میزبان و گلوکار احمد علی بٹ نے بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کے برہنہ فوٹو شوٹ پر مزاحیہ تبصرہ کردیا۔

گزشتہ دنوں اداکار رنویر سنگھ کا برہنہ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائر ل ہوگیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے اداکار کی تصاویر پر میمز بنانا شروع کر دیں۔

احمد علی بٹ بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے اور انہوں نے بھی اداکار کے برہنہ فوٹو شوٹ پر مزاحیہ تبصرہ کردیا۔

احمد علی بٹ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک پوسٹ شئیر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ پڑوسی ملک میں ایک انسان لوڈ شیڈنگ سے نڈھال ہوگیا۔

Advertisement

اس پوسٹ کے وائرل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

واضح رہے کہ اداکار رنویر سنگھ کے برہنہ فوٹو شوٹ کے بعد ایک صارف نے بھارتی اداکارہ دپیکا پوڈوکون کی ایک تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں لکھا کہ پورا ننگا ہونے کا کس نے کہا تھا۔

Advertisement

ایک صارف نے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ لوگ پوچھ رہے ہیں بھائی کیا کر رہا ہے تو۔

 ایک صارف نے اداکار کی تصویر کو ان کے گانے تو ننگا ہی تو آیا تھا سے تشبیہ دی۔

https://twitter.com/PriyaBanubakode/status/1550210441959247873?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1550210441959247873%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com%2Furdu%2Fentertainment%2F2022%2F07%2F637448%2F

Advertisement

سوشل میڈیا پر ایک صارف نے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ آپ سب رنویر سنگھ  کے کپڑوں کی شکایت کرتے رہتے ہیں،اب آپ انکو کپڑوں کے بغیر دیکھنے کے مستحق ہیں۔

https://twitter.com/ThePapaShark_/status/1550307206372790272?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1550307206372790272%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com%2Furdu%2Fentertainment%2F2022%2F07%2F637448%2F

Advertisement

 

واضح رہے کہ رنویر سنگھ کئی بالی ووڈ فلموں میں اپنی اداکاری سے لوگوں کے دل جیت چکے ہیں،لیکن ان تصاویر کے بعد انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر