Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کی ایک اور ڈانس ویڈیو وائرل؛ صارفین برہم

Now Reading:

ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کی ایک اور ڈانس ویڈیو وائرل؛ صارفین برہم

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان اور اداکار فہد مصطفیٰ کی ایک اور ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جسے دیکھنے کے بعد صارفین برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں دونوں اداکاروں کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Behtareen.pk (@behtareenpk)

Advertisement

ویڈیو وائرل ہوتے ہی ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

کئی مداحوں نے ماہرہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی فلموں کی تشہیر کے دوران سب کچھ بھول کر بچکانہ ہو جاتی ہیں۔

بہت سے مداحوں کا کہنا تھا کہ وہ اپنی اوور ڈانس پرفارمنس کے ساتھ فلم قائد اعظم زندہ باد کی تشہیر کر رہے ہیں۔

اس سے قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوگئی تھی جس میں اداکارہ ماہرہ خان کو ایک نجی ویب شو کے میزبان کے ہمراہ  فلم قائد اعظم زندہ باد کے گانے لوٹا رے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی تھی جس میں اداکارہ ماہرہ خان ساتھی اداکار فہد مصطفیٰ کے ساتھ  شاپنگ مال میں ڈانس کرتے ہوئے نظر آرہی تھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Muhammad Sajid Khan (@msajidk_42)

Advertisement

ویڈیو میں ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ اپنی نئی آنے والی فلم قائدِ اعظم زندہ باد کے گانے لوٹا رے پر ڈانس کررہے تھے۔

اداکاروں کا ڈانس دیکھ کر خریداری کے لیے آئے لوگ لطف اندوز ہوتے نظر آرہے تھے۔

واضح رہے کہ فلم قائدِ اعظم زندہ باد ایک بدنام پولیس اہلکار کی کہانی پر مبنی ہے جس کا کردار فہد مصطفیٰ نے ادا کیا ہے۔

نبیل قریشی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم عید الاضحیٰ پر بڑے پردے کی زینت بنے گی ۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر