
بھارت کے مشہور گلوکار ہنی سنگھ سوشل میڈیا پر اکثر متحرک نظر آتے ہیں،اور طرح طرح کے بیانات دیتے رہتے ہیں۔
حال ہی میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ مہوش حیات کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں اداکارہ کو ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے ٹریننگ سوٹ پہنا ہوا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کئی لوگ دیکھ چکے ہیں،یہ ویڈیو ہنی سنگھ کی نظروں سے گزری تو گلوکار نے کمینٹ سیکشن میں ادکارہ کی تعریف کرتے ہوئے لکھا ’زبردست‘۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ادکارہ کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی کئی سوشل میڈیا صارفین نے انکے لباس کے چناؤ کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا۔
صارفین نے کہا کہ آپ یہ ورک آؤٹ ایک مناسب لباس میں بھی کر سکتی تھیں۔
یاد رہے کہ اس عید الضحیٰ پر ادکارہ کی نئی فلم’لندن نہیں جاؤں گا‘ ریلیز ہوئی جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں،اس فلم میں ادکارہ ہمایوں سعید اور ادکارہ کبریٰ خان بھی ان ایکشن ہیں۔
اس سے قبل ادکارہ نے فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ میں بھ اپنی ادکاری کے جوہر دکھائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News