شوبز شخصیات اکثر اپنے بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں پہچاننا مداحوں کے لیے مشکل ہوجاتا ہے۔
آج ایک اور مشہور شخصیت کی بچپن کی تصویر ہم آپ کے ساتھ شئیر کر رہے ہیں جو آج پاکستانی شوبز کا مقبول ترین ستارہ ہیں۔

کیا آپ تصویر میں موجود بچی کو پہچان گئے؟ اگر آپ کو پہچاننے میں مشکل ہورہی ہے تو ہم آپ کی مشکل آسان کردیتے ہیں۔
یہ پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ اقرا عزیز ہیں ،وہ اقرا عزیز آج بھی اپنے بچپن کی طرح چلبلی سی دکھائی دیتی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ اقرا عزیز آج شادی شدہ ہیں اور ان کا ایک بیٹا بھی ہے جس کا نام کبیر ہے۔


مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
