Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ درفشاں اور زارا نور نے عالیہ کی حمایت کر دی

Now Reading:

اداکارہ درفشاں اور زارا نور نے عالیہ کی حمایت کر دی

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی حمایت میں پاکستان کی ہردل عزیز اداکارہ زارا نور عباس اور اداکارہ درفشاں نے پیغام جاری کردیا۔

اداکارہ زارا نور عباس اور اداکارہ درفشاں بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے امید سے ہونے کے بعد بھارتی میڈیا پر گردش کرتی افواہوں سے متعلق بول پڑیں۔

جب عالیہ بھٹ نے انسٹاگرام پر امید سے ہونے کی خبر دی تو بھارتی میڈیا پر خبریں آئیں کہ عالیہ نے اپنا حمل اسی طرح پلان کیا تھا کہ ان کی شوٹنگ کی تاریخوں میں رکاوٹ نہ ہو۔

تاکہ عالیہ کو ان کے شوہر رنبیر بیرونِ ملک لینے جائیں گے اور پھر وہ واپس ممبئی آئیں گی۔

Advertisement

اداکارہ زارا نور عباس نے بھی اسی حوالے سے اظہارِ خیال کیا ہے۔

اداکارہ زارا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ ‘میں سمجھتی تھی کہ شاید پاکستان کے لوگ ہی ایسی ذہنیت رکھتے ہیں، خاص طور پر جب برانڈز نے مجھے کام دینا بند کردیا کیونکہ انہیں پتا چلا تھا کہ میں امید سے ہوں’۔

اداکارہ نے کہا کہ ‘جب اداکارہ کے ہاں بچے کی آمد متوقع ہو تو معاشرہ سمجھتا ہے کہ  اب یہ کسی کام کے قابل نہیں ہے، خواتین ہر چیز اور کام میں ماہر ہوتی ہیں، وقت آگیا ہے کہ اپنا فیصلہ دوسروں پر تھوپنے والوں کو یہ بات سمجھ آ جائے‘۔

دوسری جا نب اداکارہ درفشاں نے بھی انسٹاگرام اسٹوری میں کیا کہ لوگوں کا ماننا ہے کے شادی اور بچے کے ساتھ کام زیادہ بہتر طریقے سے نہیں ہو سکتا۔

بات جاری رکھتے ہوئے ادکارہ درفشاں نے مزید کہا کہ شادی زندگی کا خاص حصہ ہے اس لیے شادی بھی کریں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ شادی اور بچوں کے ساتھ بھی بہت سے لوگ کامی ب ہے۔

 واضح رہے کہ اداکارہ عالیہ نے کچھ دنوں قبل فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام کے ذریعے اپنی زندگی میں شامل ہونے والی اس خوشخبری کو مداحوں کے ساتھ شئیر کیا کہ وہ حملہ ہو گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر