Advertisement
Advertisement
Advertisement

کافی وتھ کرن 7 :پہلی قسط میں ایک ساتھ نظر آئیں گے بالی ووڈ کے یہ اسٹارس

Now Reading:

کافی وتھ کرن 7 :پہلی قسط میں ایک ساتھ نظر آئیں گے بالی ووڈ کے یہ اسٹارس

 بھارتی شو “کافی وتھ کرن” اپنے نئے سیزن کے ساتھ واپس آرہا ہے، حال ہی میں اس شو کے ہوسٹ کرن جوہر نے ٹیوٹ کر کے اس بات کی معلومات دی  ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرن جوہر کی جانب سے دی  جانے والی اطلاح کے بعد  شو کے مہمانوں کے بارے میں بھی بحث ہونے شروع ہوگئی ہے۔

کافی وتھ کرن کے سیزن 7 میں سب سے پہلے مہمان جھانوی کپور اور سارہ علی خان جلوہ گر ہوں گی۔ دیگر مہمانوں میں وجے دیوراکونڈا، اننیا پانڈے، اکشے کمار، رنویر سنگھ، عالیہ بھٹ اور مزید شامل ہیں۔

واضح رہے کہ بھارتی شو “کافی وتھ کرن” کے سیزن 7 کا پریمیئر 7 جولائی 2022 کو ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر