پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مشہوراداکارہ کبریٰ خان اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔
حال ہی میں ادکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر کیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ادکارہ نے نیلے اور سفید رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
ایک تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اپنے چہرے پرپیاری سی مسکراہٹ بکھیری ہوئی ہے جبکہ انہوں نے اپنے بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے۔
تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
کسی نے ان کے لباس کی تعریف کی تو کسی کو ان کی مسکراہٹ پسند آئی۔
واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ’صنفِ آہن ‘، ’سنگِ مرمر‘، ’الف‘ اور کئی ڈراموں میں ادکاری کے جوہر دکھائے۔

حال ہی میں ادکارہ کی نئی فلم’لندن نہیں جاؤں گا‘ ریلیز کی گئی جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
