Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی ووڈ کے وہ مشہور اداکار جو موت کے منہ سے واپس آئے

Now Reading:

بالی ووڈ کے وہ مشہور اداکار جو موت کے منہ سے واپس آئے

بھارتی فلم انڈسٹری کے کئی نامور اداکاروں نے فلمی دنیا کے علاوہ حقیقی زندگی میں بھی موت کو قریب سے دیکھا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے چند مشہور اسٹارز کبھی نہ کبھی موت کو چھو کر واپس آئے ہیں جن میں سلمان خان، امیتابھ بچن، ہریتھک روشن، پریٹی زنٹا، سارہ علی خان اور جنہوی کپور سمیت دیگر شامل ہیں۔

ہرتھیک روشن فلم کرش کی شوٹنگ کے دوران بلندی سے نیچے گرگئے تھے، خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہے، اسی طرح ان کے دماغ کی سرجری بھی ہوچکی ہے۔

بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا کے بارے میں مشہور ہے کہ جب وہ سری لنکا دورے پر تھیں تو دارالحکومت میں زور دار دھماکا ہوا تھا اور اداکارہ جائے وقوع کے بہت قریب تھیں، خوش قسمتی سے وہ بھی محفوظ رہیں۔

اداکارہ جنہوی کپور نے بتایا کہ ایک مرتبہ وہ سارہ علی خان کے ہمراہ سیر کے لیے کسی تفریحی مقام پر گئیں جہاں انہوں نے چند پیسے بچانے کے لیے بغیر ہیٹر والا ہوٹل بک کروایا، رات گئے ٹھنڈ سے ہمارے ہونٹ نیلے پڑ گئے تھے بعد ازاں ہمیں وہاں سے ریسکیو کیا گیا تھا۔

Advertisement

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو ایک بار زہریلے سانپ نے ڈس لیا تھا جس کے بعد ان کا تقریباً 6 گھنٹوں تک مقامی اسپتال میں علاج ہوا۔

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن بھی شوٹنگ کے سیٹ پر حادثے کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد انہیں تقریباً ایک ماہ تک اسپتال میں رہنا پڑا تھا۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر