
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اشنا شاہ بھی دعا زہرہ کیس پر بول پڑیں۔
دعا زہرا کا کیس ان گنت قیاس آرائیوں اور تاخیر کے بعد بالآخر اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے، یہ کیس ہائی پروفائل بن گیا اور میڈیا اور عوام کی کافی توجہ حاصل کی۔
اداکارہ اشنا شاہ اقلیتوں کے حقوق اور جبری تبدیلی کی شادی کے معاملات کے بارے میں ایک اور اہم سوال اٹھا رہی ہیں۔
ادکارہ نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ لوگ اور حکام اقلیتوں سے تعلق رکھنے والی کم عمر لڑکیوں پر یکساں توجہ دیں جنہیں مذہب تبدیل کرکے شادی کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔
AdvertisementAbduction/marriage/relations with a minor is indeed something the media should highlight & the public should condemn. However, can we shed the same light and attention to underage girls belonging to minorities being forced to convert and marry? #minorityrights #duazehra
— Ushna Shah (@ushnashah) July 28, 2022
اداکارہ نے لکھا کہ “ایک کم عمر لڑکی کو اغوا کرکے شادی کرنا واقعی ایک ایسی چیز ہے جسے میڈیا کو اجاگر کرنا چاہئے اور عوام کو اس کی مذمت کرنی چاہئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News