Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیٹ فلکس ناظرین کیلئے اشتہارات والا سستا پلان متعارف

Now Reading:

نیٹ فلکس ناظرین کیلئے اشتہارات والا سستا پلان متعارف
پاکستانی ویب سیریز

نیٹ فلکس

نیٹ فلکس نے سبسکرائبرز کے لیے سستے پیکجز متعارف کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹریمنگ سروس کے مطابق ایک سال کے دوران اس کے دو لاکھ سکبسکرائبرز نے خیرباد کہہ دیا ہے۔

یاد رہے کہ زیادہ تر سبسکرائبرز نے بڑھتے چارجز کی وجہ سے نیٹ فلکس چھوڑ دیا۔

دوسری وجہ یہ بھی ہے کہ  پاس ورڈ شیئرنگ ختم ہونے کے بعد بھی صارفین نے سروس ان۔سبسکرائب کی۔

اس حوالے سے نیٹ فلکس کے سی ای او ٹیڈ سرانڈوس نے کہا کہ ایسے پیمنٹ پلان جن میں صارفین کو اشتہار بھی دیکھنا پڑیں گے، ان کے چارجز میں کمی کی جائے گی۔

Advertisement

تاہم اشتہار والا پلان جلد متعارف کروایا جائے گا۔

اشتہار کے حوالے سے سی ای او نے کہا کہ بہت سے صارفین کہتے ہیں کہ ہمیں اشتہارات سے کوئی مسئلہ نہیں لیکن نیٹ فلکس بہت زیادہ مہنگا ہے۔

واضح رہے کہ اشتہارات والا پلان ان صارفین کے لیے ہے جو چاہتے ہیں کہ اشتہار دیکھنے میں کوئی مسئلہ نہیں لیکن نیٹ فلکس کی قیمت کم ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر