
بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
اداکارہ کترینہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں ورک آوٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
Katrina Kaif celebrates her 39th birthday in Maldives wit
اس سے قبل وائرل ہونے والی تصویر میں کترینہ سفید لباس زیب تن کی جس میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
اداکارہ نے اپنی یہ سالگرہ وہ وکی کوشل کے ساتھ ساحلی مقام پر منائی ہے۔
تاہم وکی کے بھائی سنی کوشل اور ان کی گرل فرینڈ شرواری واگ، فلمساز کبیر خان اور ان کی اہلیہ منی ماتھر بھی کترینہ اور وکی کے ہمراہ اداکارہ کی سالگرہ ساحل کنارے منا رہے تھے۔
واضح رہے کہ وکی کوشل نے اپنی سالگرہ مئی میں منائی تھی، اس کے لیے جوڑے نے امریکا کا سفر کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News