
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ علیزے شاہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنے تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہیں سفید لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علیزے شاہ کے لباس پر سنہری کڑاھی بھی ہوئی ہے جو لباس کی خوبصورتی کو مزید بڑھا رہی ہے۔
تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ’جس رنگ کہے رنگ جاؤں میں‘۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں کی جانب سے پسندگی کا اظہار کیا گیا۔
کچھ صارفین نے ان کے لباس کی تعریف کی تو کچھ نے اداکارہ کے اس انداز کی تعریف کی۔
ڈرامہ سیریل ’عہدِ وفا‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ نے ’بے بسی‘، ’تانا بانا‘، ’میرا دل میرا دشمن‘ اور کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News