
کینیڈ میں پیدا ہونے والی بھارتی اداکارہ اور ڈانسر اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ساڑھی پہن کر کرکٹ کھیلنا سیکھ رہی ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نورا فتیحی بھارتی پروگرام ’ڈرٹی لٹل سیکریٹ‘ کے اسٹیج پر موجود ہیں جہاں وہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی کپتان متھالی راج سے بیٹنگ کرنا سیکھ رہی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
دوسری جانب نورا فتیحی بھارتی پروگرام ’ڈانس دیوانے‘ میں جج کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔
نورا فتیحی نے ’اسٹریٹ ڈانسر‘، ’باہوبلی‘ اور کئی مشہور بالی وڈ فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News