 
                                                                              پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اشنا شاہ اکثر اپنی تصاویر کی وجہ سے ناقدین کے نشانے پر رہتی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس کی وجہ سے انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے غیر مناسب لباس پہنا ہوا ہے جس کی وجہ سے مداح شدید غصے میں آگئے اور اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔
تصویر دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ اداکارہ کسی ساحل پر موجود ہیں اور چھٹیاں گزار رہی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
معروف اداکارہ اشنا شاہ نے ڈرامہ سیریل’الف اللہ اور انسان‘، ’بلا‘، ’بشر مومن‘، ’پری زاد‘، ’حبس‘ اور کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 