Advertisement
Advertisement
Advertisement

نور بخاری کی ہمایوں سیعد پر تنقید، شنیرا اکرم نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Now Reading:

نور بخاری کی ہمایوں سیعد پر تنقید، شنیرا اکرم نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان کے سابق لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے  سابقہ اداکارہ ، ماڈل اور میزبان نور بخاری  پر تنقید کی جب انہوں نے نئی فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ میں رومانوی ہیرو کا کردار ادا کرنے پر ہمایوں سعید کو تنقید نشانہ بنایا۔

نور بخاری نے پوسٹ میں کمزور کہانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا تھا  کہ ہمایوں سعید کو زمانے کے ساتھ نہیں چلنا کیونکہ اس دور میں محبت نہیں ہوتی، کہانی بہت کمزور ہے، اب نوجوان کرداروں کی باری ہے انہیں موقع دیں، بس ہضم کرنا مشکل ہے۔

انہوں نے ہدایت کاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا  کہ ندیم بیگ نے بہت اچھی شوٹنگ کی ہے، سینماٹوگرافی بہترین ہے، لیکن افسوس محبت کی کہانی؟

Advertisement

حال ہی میں انسٹاگرام پر شنیرا اکرم نے عمر کے بارے میں نور بخاری کے تبصروں کا جواب دیا۔

انہوں نے کہا کہ  میں اس بارے میں نہیں جانتی لیکن  میرے تجربے سے مجھے لگتا ہے کہ بہت ساری ناقابل یقین محبت کی کہانیاں زندگی کے دوسرے حصے میں ہوتی ہیں بس اس بات پر منحصر ہے کہ اسکرپٹ  کس طرح کی لکھی گئی ہے۔

شنیرا اکرم نے مزید کہا کہ بہت سے لوگوں کو ان کی سچی محبت نہیں ملی ہے یا وہ اب بھی اس کی تلاش میں ہیں، دنیا میں بہت سے غیر شادی شدہ، طلاق یافتہ یا بیوہ لوگ ہیں، انہیں مسترد نہ کریں۔

واضح رہے کہ فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ نے 40 کروڑ روپے کما لیے ہیں، اس فلم کو عید الاضحٰی   کے موقع پر ریلیز کیا گیا تھا جبکہ فلم کے پروڈیوسر اور اداکار ہمایوں سعید اپنی فلم کی زبردست کامیابی پر خوش ہیں ۔

Advertisement

London Nahi Jaunga' worth watching with family

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر