پاکستان کی نامور اداکارہ اشنا شاہ کا انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے ۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جسے دیکھنے کے بعد مداح ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں اشنا شاہ کو مغربی بولڈ لباس پہنے دیکھا جاسکتا ہے جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
مداحوں کی جانب سے ان تصاویر کو دیکھ کر مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ پہلی بار نہیں ہوا کہ اداکارہ نے اس طرح کے لباس کی تصاویر پوسٹ کیں بلکہ وہ اپنے مداحوں کے ساتھ ایسے لمحات شیئر کرتی رہتی ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ اشنا شاہ متعدد بلاک باسٹر پاکستانی ڈراموں میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
اشنا شاہ ان دنوں چھٹیاں گزارنے آسٹریلیاں گئی ہیں اور اس سال اداکارہ کا آسٹریلیاں میں یہ دوسرا دورہ ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
