Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاصم اظہر اور میرب علی کی  بارش سے لطف اندوز ہونے کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

عاصم اظہر اور میرب علی کی  بارش سے لطف اندوز ہونے کی ویڈیو وائرل

پاکستان میں مون سون کی آمد کے بعد لوگ تیز بارش اور خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہے ہیں جس کے بعد کئی مشہور شخصیات نے بھی بارش سے لطف اندوز ہونے کی اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔

اب پاکستانی گلوکار اور انکی منگیتر ’ماڈل‘میرب علی کی ایک ویڈیو وائر ہورہی ہے جس میں دونوں کو بارش کے حسین موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عاصم اظہر بالی وڈ کے مشہور گانے’گجرا رے گجرا رے‘ پر ڈانس کر رہے ہیں جبکہ میرب علی ان کی ویڈیو بنا رہی ہیں۔

ویڈیو میں عاصم اظہر کو شارٹس اور سرخ رنگ کی ٹی شرٹ پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے،اور  گلوکار کے ساتھ ان کے دوست بھی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

حال ہی میں  منگیتر اور اس کی ساس گل رانا نے کراچی میں عاصم اظہر  کے کنسرٹ میں شرکت کی۔

عاصم اظہر اپنی متاثر کن آواز اور دلکش گانوں کی بدولت دوسروں کے مقابلے میں تیزی سے کامیابی کی سیڑھیاں چڑھ  رہے ہیں ۔

Advertisement

Asim Azhar - Biography & Dramas List

 خاندانی دوستی کی وجہ سے دونوں سپر اسٹار  ایک دوسرے کو کافی عرصے سے جانتے ہیں، اور 2021 میں اپنی منگنی  کا باقاعدہ  اعلان کیا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Merub Ali (@meruub)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر