پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ مشال خان اور اداکار حماد شعیب کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔
سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں مشال خان اور حماد شعیب کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل مشال خان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اداکارہ کو ان کے میک اپ آرٹسٹ اسٹیل بھٹی کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
وائرل ویڈیو میں اداکارہ اور ان کے میک اپ آرٹسٹ ایک میوزک پر رقص کر رہے تھے۔
اس ویڈیو میں اداکارہ نے سیاہ رنگ کی شرٹ اور ٹراؤزر پہنا ہوا تھا جبکہ ان کے میک اپ آرٹسٹ نے نارنجی رنگ کی شرٹ اور سیاہ رنگ کی پینٹ پہنی ہوئی تھی۔
واضح رہے کہ اداکارہ مشال خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
