Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاکر فاطمہ طاہر نے تمام حدیں پار کردیں؛ نازیبا تصویر وائرل

Now Reading:

ٹک ٹاکر فاطمہ طاہر نے تمام حدیں پار کردیں؛ نازیبا تصویر وائرل

پاکستانی شوبز میں کچھ ایسی سیلیبریٹیز بھی ہیں جن کی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز تواتر سے وائرل ہوتی رہتی ہیں۔

یہ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا صارفین میں سنسنی بنا کر رکھتی ہیں، جبکہ شائقین ان تصاویر کو ڈھونڈنے اور پھر دیکھنے میں اپنا وقت اور تونائی دونوں ضائع کرتے ہیں۔

 انہی بولڈ ناموں میں سے ایک فاطمہ طاہر بھی ہیں جن کی حالیہ تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

فاطمہ طاہر ایک غیر معمولی انسٹاگرامر اور ٹک ٹاکر جو پاکستانی سوشل یڈیا کا ایک مشہور چہرہ ہیں۔

Fatima Tahir shares latest pictures goes viral

Advertisement

انہوں نے اپنی حیران کن جسامت اور خوبصورتی کی وجہ سے انٹرنیٹ پر بہت زیادہ توجہ حاصل کی اور لوگ انہیں کافی زیادہ سرچ کرتے ہیں۔

وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹک ٹاکر نے گلابی رنگ کا  لباس پہنا ہو ا ہے جس کےبعد صارفین آگ بگولہ ہوگئے اور ان کے اس انداز پر تنقید کرنے لگے۔

Advertisement

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاطمہ طاہرنے اپنے بالوں پر سنہری رنگ کروایا ہوا ہے۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹک ٹاکر نے ’نیکلیس‘ بھی پہنا ہوا ہے۔

فاطمہ طاہر نے اسی لباس میں ایک تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤٹ پر بھی شیئر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Fatima Tahir (@fatimatahir2002)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر