Advertisement
Advertisement
Advertisement

حدیقہ کیانی کے پرانے گانے نے ایک بار پھر دھوم مچادی

Now Reading:

حدیقہ کیانی کے پرانے گانے نے ایک بار پھر دھوم مچادی

پاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کے پرانے گانے’یاد‘ نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔

گلوکارہ نے اپنا پرانا گانا ایک بار پھر گایا اور اس بار گانے میں مشہور اداکار نعمان اعجاز بھی ایکشن میں نظر آئے۔

Hadiqa Kiani Brings Nostalgia With Remake Of Yaad Featuring Nauman Ijaz

گانے کو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ گلوکارہ نے پہلی بار یہ گانا 2013 میں گایا تھا جو بہت مشہور ہوا تھا۔

اس سے قبل حدیقہ کیانی اوربھارتی گلوکار سونو نگم نے اپنی آواز کا جادو جگا کر کنسرٹ کو چار چاند لگائے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائر ہوئی جس میں دونوں گلوکار دبئی کے کنسرٹ میں گانا گا رہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں گلوکار اسٹیج پر موجود ہیں جہاں وہ اپنی آواز سے مداحوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیر رہے ہیں۔

Advertisement

دونوں گلوکاروں نے مشہور گانا ’ہونا تھا پیار‘ گایا جس کو وہاں موجود لوگوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔

یہ پہلی بار تھا کہ دونوں گلوکار ایک ساتھ گانا گا رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر