Advertisement
Advertisement
Advertisement

میکا سنگھ کس اداکارہ سے شادی کرنے جا رہے؟

Now Reading:

میکا سنگھ کس اداکارہ سے شادی کرنے جا رہے؟

بالی ووڈ کے معروف گلوکار میکا سنگھ نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کر ہی لیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئمبر بھی رچایامیں گلوکار کو اپنی دلہن مل گئی۔

یاد رہے کہ اس سوئمبر میں حصّہ لینے کے لیے پورے ہندوستان سے بہت سی لڑکیاں آئیں۔

میکا سنگھ کو اپنی دلہن مل گئی— فوٹو بھارتی میڈیا

اس سوئمبر میں شامل ہر لڑکی نے گلوکار کو اپنے اپنے انداز سے متاثر کرنے کی بھرپور کوشش کی۔

Advertisement

آکانکشا پوری نامی حسینہ بھی اس سوئمبر میں شامل ہوئیں جو گلوکار کا دل جیتنے میں کامیاب ہو گئیں۔

تاہم اب میکا سنگھ نے آکانکشا پوری کو اپنا جیون ساتھی منتخب کر لیا ہے۔

پیشے کے اعتبار سے آکانکشا پوری اداکارہ ہیں اور اب تک کئی ساؤتھ انڈین فلموں میں اور ایک بالی ووڈ فلم ’کلینڈر گرلز‘ میں بھی کام کر چکی ہیں۔

واضح رہے کہ گلوکار میکا سنگھ اور آکانکشا پوری ایک دوسرے کو پچھلے کئی سال سے جانتے ہیں اور یہاں تک کہ ماضی میں ان دونوں کی منگنی ہونے کی خبریں بھی گردش کرتی رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر