
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور ادکارہ ثناء جاوید سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں،یہی وجہ ہے کہ ان کے چاپنے والوں کی کمی نہیں ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتاہے کہ اداکارہ نے سبز رنگ کی ٹی شرٹ پہنی ہوئی ہے اور خوبصورت چشمہ بھی پہنا ہوا ہے۔
تصاویر سوشل میڈیا پر وائر ل ہوتے ہی مداحوں نے ان کی تعریف کرنا شروع کردی کیونکہ تصاویر مداحوں کو بے انتہا پسند آئیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ’ خواب اور محبت کے سوا کچھ بھی حقیقت نہیں ہے‘۔
واضح رہے کہ ثناء جاوید نے ڈرامہ سیریل ’خانی‘، ’رومیو ویڈز ہیر‘، ’اے مشت خاک‘ اور کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News