Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹام کروز کی نئی فلم ٹاپ گن: میوریک نے ٹائی ٹینک کو پیچھے چھوڑ دیا

Now Reading:

ٹام کروز کی نئی فلم ٹاپ گن: میوریک نے ٹائی ٹینک کو پیچھے چھوڑ دیا

ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز کی فلم ٹاپ گن: میوریک نے باکس آفس پر مشہورِ زمانہ فلم ٹائی ٹینک کو پیچھے چھوڑ دیا۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی باکس آفس پر آبھی تک 601.9 ملین ڈالرز سے زائد منافع کمانے کے بعد فلم ٹاپ گن: میوریک بلاک بسٹر فلم ٹائی ٹینک سے آگے نکل گئی جبکہ اس فلم نے مجموعی طور پر اب تک 1.19 بلین ڈالرز کا بزنس کیا ہے۔

واضح رہے کہ فلم ٹائی ٹینک نے 1997ء میں امریکی باکس آفس پر 600.7 ملین ڈالرز کمائے تھے جو امریکی باکس آفس پر ریکارڈ بزنس تھا۔

فلم ٹائی ٹینک کو 1997ء کے بعد دوبارہ ریلیز کیا گیا تھا اور اس کا اصل میں امریکی باکس آفس پر بزنس 659.3 ملین ڈالرز ہے۔

Advertisement

فلم ٹائی ٹینک عالمی سطح پر اب تک کی تیسری سب سے بڑی فلم ہے جس کا مجموعی طور پر منافع 2.2 بلین ڈالرز ہے، اور اس زبردست منافع کو فلم ٹاپ گن: میوریک آج مہنگائی کے اس دور میں کبھی عبور نہیں کر سکے گی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر