Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیپیکا کی ہم شکل، اصل اداکارہ کون؟

Now Reading:

دیپیکا کی ہم شکل، اصل اداکارہ کون؟

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کے مداح تشویش کا شکار ہو گئے۔

نامور شخصیات کے ہم شکل کہیں منظر عام پر آجائیں تو ان کے مداح تذبذب کا شکار ہو ہی جاتے ہیں۔

مداحوں کے لیے یہ پہچاننا مشکل ہو گیا کہ وہ اداکارہ دپیکا کی پروفائل دیکھ رہے ہیں یا پھر کسی عام صارف کی۔

ریجوتا گھوش نامی اس خاتون کی تمام ہی پوسٹس پر انہیں دیکھنے والے یہ پیغام لکھتے ہیں کہ آپ بالکل دیپیکا پڈوکون جیسی ہیں۔

Advertisement

تاہم کچھ تو یہ سمجھ بیٹھے کہ ریجوتا ہی اصل میں دیپیکا پڈوکون ہیں۔

واضح رہے کہ اوپر تصویر میں نظر آنے والی ان دونوں “دیپیکا” میں سے دائیں جانب ریجوتا گھوش جبکہ بائیں جانب دیپیکا پڈوکون ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر