Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ عائشہ خان کے بیٹے کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

اداکارہ عائشہ خان کے بیٹے کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ عائشہ خان کے بیٹے کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر چند تصاویر وائرل ہو گئی ہیں جس میں انہیں شوہر اور دونوں بچوں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

عائشہ خان کا بیٹا جھولے میں لیٹا ہوا ہے جبکہ اُس کا چہرہ دل والے ایموجی سے چُھپایا ہوا ہے۔

خیال رہے کہ 15 اپریل 2018ء کو عائشہ خان اور میجر عقبیٰ ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

Advertisement

اس جوڑے کے ہاں 2019ء میں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام ماہ نور ہے جبکہ رواں سال 20 فروری کو بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام اُنہوں نے محمد نائل عقبیٰ خان رکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر