Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہوش حیات کے جوتوں کی قیمت جان کر ہوش اڑ جائیں گے

Now Reading:

مہوش حیات کے جوتوں کی قیمت جان کر ہوش اڑ جائیں گے

پاکستان کی مشہور اداکارہ مہوش حیات پاکستان کی ایک ممتاز اور معروف اداکارہ ہیں جنہوں نے کچھ ہی عرصے میں انڈسٹری میں اپنی شناخت بنا لی۔

مہوش حیات اپنی آن پوائنٹ فیشن سینس اور دلکش شخصیت کے لیے جانی جاتی ہیں۔

مہوش حیات کو چند ہفتے قبل نجی ٹی وی کے عید اسپیشل شو میں فلم ’’لندن نہیں جاؤں گا‘‘ کی مرکزی کاسٹ کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔

Unbelievable Price Of Mehwish Hayat’s Most Expensive Shoes

اس دوران اداکارہ نے اپنی فلم کے سیٹ سے ایک دلچسپ کہانی شیئر کرتے ہوئے بتایا کہہم لندن میں شوٹنگ کر رہے تھے اور  میں نے ضرورت کی کچھ چیزیں اپنے ساتھ رکھی ہوئیں تھی۔

Advertisement

Unbelievable Price Of Mehwish Hayat’s Most Expensive Shoes

انہوں نے کہا میرے پاس سیاہ رنگ کے جوتے تھے اور میں نے سیٹ پر ایک جوتا کھو دیا، میں مسلسل دو تین دن سے جوتا ڈھونڈتی رہی لیکن مجھے وہ نہیں ملا۔

مہوش حیات نے کہا کہ  آخر میں جب مجھے اپنا جوتا نہ ملا تو میں نے ہمایوں سعید  سے کہا کہ اب آپ مجھے جوتوں کا ایک نیا جوڑاد لاؤ گے۔

 

اس کے بعد اداکار ہمایوں سعید نے بتایا کہ جوتوں کی قیمت 1100 امریکی ڈالر تھی  لیکن میں نے اصل رقم کا 50 فیصد  ادا کیا۔

Unbelievable Price Of Mehwish Hayat’s Most Expensive Shoes

Advertisement

واضح رہے کہ عید الضحیٰ کے موقع پر دونوں فنکاروں کی فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ ریلیز کی گئی جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر