Advertisement
Advertisement
Advertisement

ساحل سمندر پر اٹھکیلیاں کرتی شہناز گل کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

ساحل سمندر پر اٹھکیلیاں کرتی شہناز گل کی ویڈیو وائرل

بگ باس سے شہرت پانے والی بھارتی اداکارہ شہناز گل کی ساحل سمند پر موج مستی کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

Bigg Boss 13: Shehnaz Gill becomes the captain of the house; her happiness knows no bounds - Times of India

بھارتی اداکارہ شہناز گل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتاہے کہ وہ بہت خوش ہیں اور اپنی خوشی کا اظہار سمند کی لہروں سے کر رہی ہیں۔

ویڈیو کے کیپشن میں  اداکارہ نے لکھا کہ ’چاند پانی کو اپنی طرف کھینچتا ہےلیکن دیکھیں اب وہ مجھے اپنی طرف  کھینچ رہا ہے ‘۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سفید رنگ کی پینٹ  اور ہرے رنگ کی ٹی شرٹ پہنی ہوئی ہے جس پر ’مکی ماؤس بنا ہوا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)

اس سے قبل شہناز گلی کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ایک مداح کو اوٹوگراف دے رہی ہیں۔

Advertisement

اوٹوگراف دینے کے بعد انہوں نے اپنا نام لکھا اور اس کے بلکل نیچے ہی اپنے دوست سدھارتھ  شکلا کا نام لکھا،جس سے اندازاہ لگایا جاسکتا ہے کہ ان دونوں اداکاروں کی دوستی کتنی گہری اور مظبوط تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر