
پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ اور اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور ٹی وی اسکرین پر واپس جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں۔
اداکارہ نے حال ہی میں ایک لائیو سیشن رکھا جس میں ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اسکرین پر واپسی کریں گی؟
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر وہ شوٹنگ کے شیڈول کے ساتھ اپنی فنکاری اور اپنے بچے کا انتظام کر سکتی ہے تو وہ واپس آ سکتی ہے۔
واضح رہے کہ نیمل خاور ایک فنکارہ ہیں اور انہوں نے ماہرہ خان کی فلم ورنا سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا، بعد ازاں انہوں نے ڈراموں میں اپنی اداکارانہ صلاحیتوں سے سب کا دل جیت لیا۔
اداکار حمزہ علی عباسی سے شادی کے بعد اداکارہ نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News