Advertisement
Advertisement
Advertisement

یسریٰ رضوی کی بیٹے کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

Now Reading:

یسریٰ رضوی کی بیٹے کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستانی کی نامور اداکارہ یسریٰ رضوی کی بیٹے کے ساتھ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

وائرل ویڈیو میں اداکارہ کو کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے مشہور گانے پسوڑی پر اپنے بیٹے کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل یسریٰ رضوی نے معاشرے میں عورتوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف بااثر انداز میں پیغام جاری کیا تھا۔

اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنا پیغام پوسٹ کیا تھا جو کہ عورتوں پر ہونے والے مظالم کے حوالے سے تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yasra Rizvi (@yasrarizvi)

اس پیغام کو پوسٹ کرتے ہوئے اداکارہ یسریٰ رضوی نے کیپشن میں لکھا تھا کہ شکر کرو میری جان کہ انسان خدا نہیں ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ شکر ہے کہ انسان خود خدا نہیں ہے اور نا ہی ان کے ہاتوں میں ایمان کا ترازو ہے۔

یسریٰ رضوی کا کہنا تھا کہ شکر کرو کہ ابھی ہم جو زندگی جی رہے ہیں وہ اللہ کی طرف ہے ورنہ ان کا احسان ہوتا تو نا جانے کیا ہوتا۔

اس سے قبل بھی یسریٰ رضوی نے اپنی دم دار تصاویر کے  ذریعے معاشرے میں عورتوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف آواز بلند کی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yasra Rizvi (@yasrarizvi)

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yasra Rizvi (@yasrarizvi)

Advertisement

یسریٰ نے لکھا تھا کہ شادی کرنا یا نہ کرنا کسی بھی انسان کی زندگی کا ایک اہم اور ذاتی فیصلہ ہے،کس سے، کیسے اور کیوں یہ طے کرنا ہر انسان کا بنیادی حق ہے اور اگر یہ فیصلہ کرنے میں کوئی غلطی ہو جائے اور اپنی مرضی سے کی گئی شادی بھی ایک ناخوشگوار تجربہ بن جائے تو اُسے ختم کر دینا بھی ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر