ہالی ووڈ کی نئی فلم اوپن ہائیمر کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایٹمی دھماکے پر مبنی ہالی ووڈ فلم کی فلم اوپن ہائیمر کے پوسٹر میں سیلین مرفی کھڑے ہیں اور ان کے عقب میں آگ کا بڑا شعلہ اور دھواں دیکھا جاسکتا ہے۔
#Oppenheimer – Only in theaters 7 21 23 pic.twitter.com/olB1RLnNZl
— Oppenheimer (@OppenheimerFilm) July 21, 2022
اس فلم میں رابرٹ ڈاؤنی جونیئر، میٹ ڈیمن، ایمیلی بلنٹ اور فلورینس بھی شامل ہیں۔
یہ فلم ایٹمی دھماکے کے موضوع پر بنائی گئی ہے۔
یہ پہلا موقع ہے کہ سیلین مرفی اور رابرٹ ڈاؤنی جونیئر اسکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
