Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار علی سفینہ کا میرا اور کیپٹن نوید سے متعلق بڑا انکشاف

Now Reading:

اداکار علی سفینہ کا میرا اور کیپٹن نوید سے متعلق بڑا انکشاف

پاکستان کے معروف اداکار، کامیڈین اور میزبان علی سفینہ نے اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔

علی سفینہ نے ایک شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے دوران شو یہ بتایا کہ اداکارہ میرا نجی ٹی وی جینل کے ایک شو کی شوٹنگ کے دوران ایک شخص کو ساتھ لاتی تھیں جسے وہاں ان کے بھائی کے طور پر دکھایا گیا تھا جس کا نام کیپٹن نوید تھا۔

انہوں نے بتایا کہ اس شو میں 12 افراد مدِمقابل تھے جو سب میرا کی محبت میں گرفتار تھے اور جب انہیں پتہ چلا کیپٹن نوید انکا بھائی ہے تو سب اسے متاثر کرنے لگے تاہم بعد میں سامنے آنے والے واقعات نے ثابت کیا کہ معاملات ویسے نہیں تھے جیسے میرا اور کیپٹن نوید ظاہرکیا کرتے تھے۔

Advertisement

یاد رہے کہ کچھ سال قبل یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید نے امریکا میں نکاح کر لیا ہے۔

اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کے نکاح کی خبرسامنے آنے کے بعد ہی عتیق الرحمان نے اداکارہ کے خلاف تکذیب نکاح کا دعویٰ دائرکیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر